محتسب سندھ کے زیر صدارت سیشن کا انعقاد

محتسب سندھ کے  زیر صدارت سیشن کا انعقاد

کراچی(این این آئی)محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کے زیر صدارت دوسرا ایمبیسڈر فالو اپ سیشن منعقد ہوا۔

جس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی زیبسٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلبا نے شرکت کی۔ صوبائی محتسب نے طلبا ایمبیسڈرز سے صوبائی محتسب سندھ دفتر سے متعلق تفصیلی تبادل خیال کیا اور انکے بطور ایمبیسڈر تجربات کے بارے میں دریافت کیا۔ محمد سہیل راجپوت نے کہا کہ سرکاری محکموں کے خلاف لوگوں کو مفت انصاف فراہم کرنا ہمارا بنیادی فوکس ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں