اندھی گولی سے بچہ زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے آٹھ سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ گھر کے اندر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا زخمی بچے اذان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے