مقابلے میں ڈاکو پکڑلیے

مقابلے میں ڈاکو پکڑلیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حیدری مارکیٹ پولیس نے کے ڈی اے چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت احتشام اور عرفان کے نام سے ہوئی ۔

حیدری مارکیٹ پولیس نے کے ڈی اے چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت احتشام اور عرفان کے نام سے ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں