ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے جانوروں پر ٹیکس اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا سے متعلق ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ اور ابراہیم حیدری کے مابین ٹیکس وصولی کے تنازع پر ٹرائل کورٹ کا 24 جون کا فیصلہ معطل کر دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ٹرائل کورٹ نے درخواست کو مسترد کرنے کا فیصلہ جلد بازی میں کیا جس سے انصاف کے تقاضے متاثر ہوئے، ٹرائل کورٹ کے جج کے طرز عمل کا جائزہ الگ سے لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں