پانی کی فراہمی بحال

پانی کی فراہمی بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے ۔جسکے بعد دھابیجی سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے ۔جسکے بعد دھابیجی سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں