جامعہ کراچی کی بس پر فائرنگ کاملزم گرفتار

جامعہ کراچی کی بس پر فائرنگ کاملزم گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مبینہ ٹاؤن پولیس نے جامعہ کراچی کی بس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ایک ملزم بلال کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی۔

ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن چودھری زاہد نے بتایا کہ واقعہ بس اور کار سوار کے درمیان کسی تلخ کلامی کے باعث پیش آیا تھا،ملزم سے مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں