مائی کراچی کا آج سے آغاز

 مائی کراچی کا آج سے آغاز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مائی کراچی نمائش کا آغاز آج سے ایکسپوسینٹر میں ہوگا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سید مرادعلی شاہ شرکت کرینگے ۔نمائش شہر قائد کی پہچان بن چکی ہے ۔ ایکسپوسینٹر کے تمام ہالز میں خوبصورت اسٹالز بنائے گئے ہیں۔

مائی کراچی نمائش کا آغاز آج سے ایکسپوسینٹر میں ہوگا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سید مرادعلی شاہ شرکت کرینگے ۔نمائش شہر قائد کی پہچان بن چکی ہے ۔ ایکسپوسینٹر کے تمام ہالز میں خوبصورت اسٹالز بنائے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں