فراہمی آب معطل
کراچی(سٹی ڈیسک )پی آئی بی کالونی کے علاقے پلاٹ نمبر 14کے مکین آبی بندش کے باعث بوند بوند کو ترس گئے ۔ مکینوں کے مطابق گزشتہ ایک سال سے فراہمی آب معطل ہے ۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ۔
پی آئی بی کالونی کے علاقے پلاٹ نمبر 14کے مکین آبی بندش کے باعث بوند بوند کو ترس گئے ۔ مکینوں کے مطابق گزشتہ ایک سال سے فراہمی آب معطل ہے ۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ۔