جامعہ کراچی میں جشن آزادی تقریب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے اعلان کے مطابق جامعہ کراچی میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کا آغاز وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی کے مرکزی لائبریری میں۔۔۔
موجود قائد اعظم سیکشن کے دورے سے ہوا۔شیخ الجامعہ نے کہا کہ ان تقریبات کا مقصد تحریکِ آزادی کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور نئی نسل کو حب الوطنی، قربانی اور قومی یکجہتی کا پیغام دینا تھا۔ ہماری آزادی بے شمار قربانیوں کا نتیجہ ہے ، ہم اس کی حفاظت کریں۔