پولیس کی کارروائی ،2ملزمان گرفتار،چرس، اسلحہ برآمد
کراچی(اے پی پی)سائیٹ اے پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے۔۔۔
قبضے سے ایک کلو 140گرام چرس، ایک غیرقانونی پستول 30بور بمعہ لوڈ میگزین اور نقدی برآمدکرلی۔