ووٹرز رجسٹریشن مہم کے لئے سرگرمیوں کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹرز رجسٹریشن مہم کے لئے آئی این وی آر پلان کے تحت سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا۔
ضلع جنوبی کی ضلعی الیکشن کمشنر عذر مہیسر کی نگرانی میں موبائل رجسٹریشن وین لیاری یوسی 9 میں فراہم کی گئی ٹرانس جینڈر اور اقلیت کے اندراج کو ہدف کے طور پر لیا گیا ، عذر مہیسر کا کہنا تھا یہ خصوصی رجسٹریشن مہم ہے۔