پولیس کی کارروائیوں میں 22ملزمان گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت روہاس، محمد یونس۔۔۔
، شہباز، محمد اسرار، عبدالقادر، شہزاد، حارث، عمیر، عمر خان، فراز، شہزاد، انور علی اور ابرار علی کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ تمام عادی اور پیشہ ور جواری ہیں۔ادھر ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مبینہ ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر بخش علی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔