عدالت نے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی بھرتی کیس نمٹا دیا

عدالت نے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز  کی بھرتی کیس نمٹا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشلسٹ کیڈرز ڈاکٹرز کی گریڈ 18 میں بھرتی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ۔۔۔

عدالت نے تحریری امتحان پاس کرنے والے ڈاکٹرز کو انٹرویو کیلئے کال نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹا دی اور درخواست گزاروں کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی مہلت دے دی ۔ عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو بھی ہدایت دی کہ درخواست گزاروں کے کیس کا قانون کے مطابق جائزہ لیا جائے، بعد ازاں عدالت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے جواب کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں