یاسین ملک پر بھارت میں بدترین تشدد کیا جارہا ہے ،مشعال حسین

یاسین ملک پر بھارت میں بدترین تشدد کیا جارہا ہے ،مشعال حسین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے لیاقت آباد کی ٹریڈرز مارکیٹ میں خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپنے شوہر کی رہائی کیلئے فوری اقدام کرنے کی اپیل کی ہے ۔ مشعال حسین نے کہا کہ یاسین ملک کو بھارت میں بدترین تشدد اور اذیت دی جا رہی ہے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے لیاقت آباد کی ٹریڈرز مارکیٹ میں خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپنے شوہر کی رہائی کیلئے فوری اقدام کرنے کی اپیل کی ہے ۔ مشعال حسین نے کہا کہ یاسین ملک کو بھارت میں بدترین تشدد اور اذیت دی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں