مولانا نعمان نعیم کا گل پلازہ کا دورہ

مولانا نعمان نعیم کا گل پلازہ کا دورہ

کراچی(این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم اور نائب مہتمم شیخ فرحان نعیم کا گل پلازہ کا دورہ، آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے موقع پر موجود مختلف سیاسی سماجی شخصیات تاجر رہنماں اور متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر مولانا نعمان نعیم نے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بنوریہ عالمیہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں