گل پلازہ واقعہ آتشزدگی نہیں دہشتگردی ، شوکت فاروقی

گل پلازہ واقعہ آتشزدگی نہیں دہشتگردی ، شوکت فاروقی

کراچی(این این آئی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)کے وائس چیئر مین شوکت اﷲ فاروقی نے گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 کراچی کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ محض آتشزدگی نہیں بلکہ ایک منظم دہشتگردانہ کارروائی ہے ، جسے جان بوجھ کر آتشزدگی کا نام دے کر اصل حقائق چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔شوکت اﷲ فاروقی گل پلازہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے گل پلازہ پہنچے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں