رین ایمرجنسی کا اعلان
کراچی(اے پی پی)چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے ٹاؤن میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رین ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے انتظامی عملے اور فیلڈ اسٹاف کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دیں تاکہ عوام کو بلا تعطل خدمات فراہم کی جا سکیں۔
چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے ٹاؤن میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رین ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے انتظامی عملے اور فیلڈ اسٹاف کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دیں تاکہ عوام کو بلا تعطل خدمات فراہم کی جا سکیں۔