پولیس چیف کی صنعتی علاقوں میں گشت موثر بنانے کی یقین دہانی

 پولیس چیف کی صنعتی علاقوں میں گشت موثر بنانے کی یقین دہانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف نے تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے ، صنعتی علاقوں میں پولیس گشت موثر بنانے اورسکیورٹی اقدامات مزید بہتر کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر فیصل معیز کی قیادت میں 8 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں