کاٹی کی سابق آئی جی غلام نبی میمن کے اعزازمیں تقریب
کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس کی سربراہی میرے لیے ایک بڑا اعزاز ہونے کے ساتھ ساتھ بھاری ذمہ داری بھی تھی۔
ان خیالات کا اظہار سابق آئی جی غلام نبی میمن نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔