فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی (این این آئی)کراچی کے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔
واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے