کیمیکل زدہ دودھ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کیمیکل زدہ دودھ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی کارروائی کیمیکل زدہ دودھ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے کیمیکلزدہ دودھ سے بھرے تین ڈرم اور پک اپ برآمد کرلی گئی ۔

 پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان گھارو سے کیمیکل زدہ دودھ کراچی لا کر فروخت کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں