58دکانیں سربمہر
کراچی(اے پی پی)کمشنر کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حازم بھنگوار کی زیرنگرانی لائٹ ہاؤس اور سائیکل مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 58 دکانوں کو سیل کردیاگیا جبکہ 5افراد کو گرفتاربھی کیا گیا۔
کمشنر کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ حازم بھنگوار کی زیرنگرانی لائٹ ہاؤس اور سائیکل مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 58 دکانوں کو سیل کردیاگیا جبکہ 5افراد کو گرفتاربھی کیا گیا۔