مسروقہ کار منٹوں میں برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے چند منٹوں میں چھینی گئی کار کو ملزمان سمیت تحویل میں لے لیا۔
ملزمان کی شناخت رضوان ولد محمد جان اور اختر علی ولد خمیسو خان کے نام سے ہوئی ہے ۔