چھالیہ کی ترسیل ناکام ، ملزم گرفتار

چھالیہ کی ترسیل ناکام ، ملزم گرفتار

کراچی(اے پی پی)سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرکے مبینہ ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرکے مضر صحت گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ڈیڑھ سو کلو سے زائدچھالیہ برآمد کرلی ر ملزم عارف چھالیہ کوونڈے چارے کی گاڑی میں چھپا کرلارہاتھا۔

سعیدآباد پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرکے مبینہ ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرکے مضر صحت گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی ترسیل کو ناکام بناتے ہوئے ڈیڑھ سو کلو سے زائدچھالیہ برآمد کرلی ر ملزم عارف چھالیہ کوونڈے چارے کی گاڑی میں چھپا کرلارہاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں