منشیات ترسیل کی کوشش ناکام
کراچی (اے پی پی)سعیدآباد پولیس نے منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2مبینہ خاتون ملزمان کو گرفتار کرکے 250گرام منشیات ویڈ برآمد کرلی جس کی عالمی منڈی میں مالیت20لاکھ روپے سے زائد ہے۔
سعیدآباد پولیس نے منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2مبینہ خاتون ملزمان کو گرفتار کرکے 250گرام منشیات ویڈ برآمد کرلی جس کی عالمی منڈی میں مالیت20لاکھ روپے سے زائد ہے۔