دوگٹکا ماوا فروش گرفتار

دوگٹکا ماوا فروش گرفتار

کراچی (اے پی پی)منگھوپیر اورپیرآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکا ماوا فروشی میں ملوث2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے 200پڑیاں گٹکاماوا، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔

منگھوپیر اورپیرآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکا ماوا فروشی میں ملوث2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے 200پڑیاں گٹکاماوا، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں