جوہر موڑ پر شہریوں نے دوڈاکوؤں کو ماردیا

جوہر موڑ پر شہریوں نے دوڈاکوؤں کو ماردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں شہریوں کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ فلائی اوور پر کار سوار شہری نے لوٹ مار کرنے والے موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں کا تعاقب کر کے انہیں گاڑی کی ٹکر سے گرایا اور پھر فائرنگ کر کے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا جبکہ تیسرا ملزم رکشہ میں بیٹھ کرموقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں