شیرشاہ میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی

شیرشاہ میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں خاتون گولی لگنے سے پراسرار طور پر زخمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق شیر شاہ جناح روڈ کے قریب گھر میں گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا،زخمی خاتون زاہدہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں