اشرافیہ کی مراعات فوری ختم کی جائیں،کاشف شیخ

اشرافیہ کی مراعات فوری  ختم کی جائیں،کاشف شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کاشف سعید شیخ نے شہباز حکومت کی جانب سے پہلے 137پر لٹر اضافے کے بعد عوام کے شدید ردعمل کے نتیجے میں 80روپے پرلٹر کم کرنے کے فیصلے کو مسترد اسے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور باریک واردات قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ۔۔۔

 تمام ججوں سمیت اشرافیہ کی عیاشیاں اور مراعات ،مفت پٹرول، مفت بجلی، کروڑوں کی گاڑیاں اور ہیوی تنخواہیں اور ہیوی پنشنز فی الفور ختم کی جائیں۔موجودہ حکومت نے عوام دشمنی میں تمام سابقہ رکارڈ توڑ دیئے ہیں اسلئے عوام جتنی جلدی ان سے جان چھڑانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک میں شامل ہو اتنا زیادہ بہتر ہے ۔ عوام موجودہ جعلی حکمران ٹولے کے عوام دشمن اقدامات سے تنگ آچکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں