کیٹل فارم میں آتشزدگی
کراچی(اے پی پی)جمیل میمن کالونی کے قریب کیٹل فارم میں آتشزدگی،مویشیوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث جانوروں کو بحفاظت باہر نکال کر آگ پر قابو پالیا گیا۔
جمیل میمن کالونی کے قریب کیٹل فارم میں آتشزدگی،مویشیوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث جانوروں کو بحفاظت باہر نکال کر آگ پر قابو پالیا گیا۔