ملزمان کی ضمانت بحال
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ملزمان کیخلاف دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کی ضمانت بحال کر دی۔
سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ملزمان کیخلاف دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کی ضمانت بحال کر دی۔