موٹرسائیکل لفٹر پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ٹوپی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ٹوپی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔