کنڈیارو:ٹاؤن افسر کی صحافی کو دھمکیوں کیخلاف عدالت سے رجوع

کنڈیارو:ٹاؤن افسر کی صحافی کو دھمکیوں کیخلاف عدالت سے رجوع

کنڈیارو (نمائندہ دنیا)سینئر صحافی اور وکیل اربیلو اوڈ نے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی اور بجٹ اخراجات سے متعلق پوچھنے پر ٹاؤن افسر سلیم میمن کی جانب سے مبینہ دھمکیاں دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا گیا، درخواست کے بعد کیس کی سماعت تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج نوشہروفیروز کی عدالت میں 11 مئی کو مقرر کی گئی ہے۔

سینئر صحافی اور وکیل اربیلو اوڈ نے اسٹریٹ لائٹس کی بحالی اور بجٹ اخراجات سے متعلق پوچھنے پر ٹاؤن افسر سلیم میمن کی جانب سے مبینہ دھمکیاں دینے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا گیا، درخواست کے بعد کیس کی سماعت تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج نوشہروفیروز کی عدالت میں 11 مئی کو مقرر کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں