گلاں بھارو قتل کیس میں نامزد با اثر وڈیرے کی گرفتاری کی کوشش ناکام

گلاں بھارو قتل کیس میں نامزد با اثر وڈیرے کی گرفتاری کی کوشش ناکام

روہڑی (نمائندہ دنیا)گلاں بھارو قتل کیس میں نامزد با اثر وڈیرے کی گرفتاری کی کوشش ناکام ہوگئی، چھاپے سے قبل ہی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وڈیرے کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

گلاں بھارو قتل کیس میں نامزد با اثر وڈیرے کی گرفتاری کی کوشش ناکام ہوگئی، چھاپے سے قبل ہی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ وڈیرے کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں