روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، منصوبے پر کام شروع

روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، منصوبے پر کام شروع

روہڑی(نمائندہ دنیا)روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا آغاز ہوگیا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے۔

 کہ اسٹیشن کو جدید اور عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ کیا جائیگا پلیٹ فارمز کی توسیع، ایسکلیٹرز، جدید ویٹنگ ایریاز، فلٹریشن پلانٹ اور نئے رننگ روم تعمیر کئے جائینگے۔ فرمان غنی کی روہڑی اسٹیشن پر بیکری شاپ کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ منصوبے پر 1 ارب 40 کروڑ لاگت آئیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں