ماہرِ تعلیم مریم مجیدی کے انتقال پربھائی سہیل مجیدی سے سسی پلیجو کی تعزیت

ماہرِ تعلیم مریم مجیدی کے انتقال پربھائی سہیل مجیدی سے سسی پلیجو کی تعزیت

سجاول (نامہ نگار)سابق سینیٹر سسی پلیجو سجاول میں مجیدی ہاؤس پہنچیں جہاں انہوں نے معروف شاعرہ، ادیبہ اور ماہرِ تعلیم مریم مجیدی کے انتقال پر ان کے بھائی ڈاکٹر سہیل مجیدی سے تعزیت کی اور۔۔۔

 مرحومہ کی علمی، ادبی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سسی پلیجو نے کہا کہ آپا مریم مجیدی کے انتقال پر انہیں گہرا دکھ پہنچا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں