سڑکوں کی تعمیر و استرکاری شروع
کراچی (سٹی ڈیسک)جناح ٹاؤن کی یونین کمیٹی 6، پی آئی بی کالونی میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ۔
علاقے میں سڑکوں کی تعمیر اور استرکاری کا کام تیزی سے جاری ہے جس کا مقصد شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا اور انفرااسٹرکچر کو مزید بہتر بنانا ہے ۔