دوڈکیٹ پکڑے گئے

دوڈکیٹ پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ کھوکھراپار پولیس نے ڈیری شاپ سے ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاجن سے اسلحہ، چوری شدہ موٹرسائیکل اور چھینے گئے موبائل فون برآمد ہوئے ۔

ملزمان کی شناخت دانش ولد محمد اور محمد حنیف ولد علی محمد کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں