چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام
کراچی (اے پی پی)تھانہ موچکو پولیس نے 2مبینہ اسمگلرز کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کے گٹکے ماوے اور چھالیہ کی سمگلنگ کو ناکام بنادیا۔ملزمان آصف اور نور اﷲ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ موچکو پولیس نے 2مبینہ اسمگلرز کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کے گٹکے ماوے اور چھالیہ کی سمگلنگ کو ناکام بنادیا۔ملزمان آصف اور نور اﷲ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔