روہڑی:نوجوان لڑکی نے گھریلو ناچاقی پرزہر پی کر جان دیدی

روہڑی:نوجوان لڑکی نے گھریلو ناچاقی پرزہر پی کر جان دیدی

روہڑی (نمائندہ دنیا)روہڑی کے نواحی علاقے ٹھکراٹے کی رہائشی نوجوان لڑکی نور بانو دختر عبدالعزیز نے مبینہ گھریلو ناچاقی سے دل برداشتہ ہو کر زہریلی دوا پی لی۔۔۔

 جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ورثا کے مطابق لڑکی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے تشویشناک حالت میں تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا جہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اس کے فوت ہونے کی تصدیق کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں