اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے حوالے سے اجلاس

اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے حوالے سے اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا 48واں یومِ تاسیس کا مرکزی پروگرام حیدرآباد میں منعقد کرنے کا فیصلہ۔۔۔

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق اور مرکزی رہنما ابوبکر صدیقی نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) کی مرکزی کمیٹی کے ذمہ داران سے 48ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں اے پی ایم ایس او کی تنظیمی سرگرمیوں، طلبہ مسائل، تعلیمی اداروں میں طلبہ کے کردار اور تنظیم کے 48ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں