جماعت اسلامی کا آج 13 مقامات پر مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی کا آج 13 مقامات پر مظاہروں کا اعلان

کراچی (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرول کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کرنے۔۔۔

 ، پٹرولیم لیوی ختم کر کے پٹرول کی قیمت 225روپے فی لیٹر کر کے 3سال کے لیے منجمند کرنے کے لیے جمعہ 19جون کو ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی بھر میں 13 مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ، مظاہرے بڑی شاہراؤں ، چورنگیوں اور اہم پبلک مقامات پر ہوں گے ۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ شام 5بجے ،کالاپل پر مظاہرے سے خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں