بھینسوں کے باڑے میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان خاکستر

 بھینسوں کے باڑے میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی گلی نمبر نو میں قائم بھینسوں کے باڑے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچی جنہوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔۔۔

 دوسری جانب ڈیفنس سن سیٹ کلب کے قریب گھر کی بیسمنٹ میں اثگ لگ گئی اگ کی اطلاع پر ریسکیو ڈبل ون ڈبل2 اور ڈی ایچ اے فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پایا، آتش زدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں