شوہر سے گولی چل گئی، بیوی اور 2بچے زخمی
کراچی (این این آئی)بلدیہ ٹاؤن 9 نمبر میں گھر میں پستول صاف کرتے ہوئے شوہر سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچے زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق عارف نامی شخص گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments