قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان کا جامعۃ الرشید و الغزالی یونیورسٹی کا دورہ

قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان کا جامعۃ الرشید و الغزالی یونیورسٹی کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان نے جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور۔۔۔

 موجودہ حالات میں ریاست پاکستان کے امن و استحکام کو درپیش خطرات سے متعلق جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کے طلبہ سے گفتگو بھی کی۔اس وزٹ کا مقصد دینی مدارس کے طلبہ و اساتذہ تک امن کے پیغام کو پہنچانا اور وطن عزیز پاکستان کو درپیش فکری و نظریاتی چیلنجز اور فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے بیانیے کے خلاف اسلامی تعلیمات کو پھیلانا تھا۔ وفد کو جامعۃ الرشید کے نظام تعلیم کے تعارف پر مشتمل ویڈیوڈاکومنٹریز بھی دکھائی گئیں۔ اس کے بعد سرپرست اعلی جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کے چانسلر مفتی عبدالرحیم وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن وہ تاریخی دن ہے جس کا میں گزشتہ پندرہ سال سے انتظار کررہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...