کم سن آذان کے اغوا کا معمہ حل، والد کا دوست ہی مرکزی ملزم نکلا
کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منگھوپیر کے قریب نجی رہائشی سوسائٹی سے اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ آذان علی خان کے اغوا کا معمہ حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔
تحقیقات میں حیران کن انکشاف ہوا کہ اغوا کی پوری منصوبہ بندی بچے کے والد کے قریبی دوست نے مالی فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے کی، جبکہ واردات کے بعد خود اہلِ خانہ کے ساتھ مل کر بچے کی تلاش کا ڈرامہ بھی کرتا رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments