جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا

جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام پارکنگ گراؤنڈ میں سالانہ یومِ حسینؓ عقیدت و احترام کے۔۔

 ساتھ منایا گیا جس میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر، علمائے کرام، اساتذہ، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے حضرت امام حسینؓ کی حیاتِ مبارکہ، کردارِ عالی اور عظیم قربانی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسینؓ سے محبت و عقیدت ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا اور سنتِ نبویؐ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...