لاڑکانہ میں 33 ماہ کے دوران 550 گینگز کا خاتمہ، 2650 ملزم گرفتار

لاڑکانہ میں 33 ماہ کے دوران 550 گینگز کا خاتمہ، 2650 ملزم گرفتار

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)ڈی آئی جی ناصر آفتاب پٹھان نے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ ان کی قیادت میں 33 ماہ کے دوران 3,370 پولیس مقابلوں کے دوران 550 گینگز کا خاتمہ کیا گیا۔۔۔

جبکہ 2,650 خطرناک جرائم پیشہ عناصر گرفتار کئے گئے ، گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد کی گئی۔ کارروائیوں میں 14 اشتہاری ملزمان ہلاک، 2 زخمی اور 47 گرفتار کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...