کیماڑی میں خاتون سے غیراخلاقی حرکت کی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیماڑی میں ایک شخص کی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے سے متعلق اب تک کسی نے کوئی شکایت درج نہیں کروائی ہے ۔پولیس ویڈیو کی بنیاد پر ملوث ملزم کی تلاش کر رہی ہے ۔دوسری جانب اس ویڈیو کو شہری سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر رہے ہیں تاکہ ملزم کی گرفتاری میں مدد مل سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments