گھر سے ایک شخص کی چار روز پرانی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمود آباد اعظم بستی گلی نمبر 18 کے قریب گھر سے ایک شخص کی تین سے چار دن پرانی لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت 73 سالہ محمد عمیر کے نام سے ہوئی تاہم وجہ موت تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
محمود آباد اعظم بستی گلی نمبر 18 کے قریب گھر سے ایک شخص کی تین سے چار دن پرانی لاش برآمد ہوئی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت 73 سالہ محمد عمیر کے نام سے ہوئی تاہم وجہ موت تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments